اگست میں اوورسیز پاکستانیوں کی ترسیلات - 2.94 ارب ڈالر وطن بھیجے
اگست میں اوورسیز پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں نمایاں اضافہ
اگست میں اوورسیز پاکستانیوں نے 2 ارب 94 کروڑ ڈالر وطن بھیجے اوورسیزپاکستانیوں نے ایک ماہ میں 2 ارب 94 کروڑ ڈالر وطن بھیج دئیے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان ( ایس بی پی ) کے مطابق گزشتہ سال کے مقابلے میں اگست2024 میں ترسیلات زر میں 41 فیصداضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔ مرکزی بینک کی جانب سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق ایک ماہ میں اوورسیز پاکستانیوں نے 2 ارب 94 کروڑ ڈالر وطن بھیجے اور اگست2023 کے مقابلے میں اگست 2024 میں ترسیلات زر میں 41 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ جولائی اور اگست میں پاکستانی محنت کشوں نے 5 ارب 90 کروڑ ڈالر وطن بھیجے۔ اگست میں سعودیہ سے سب سے زیادہ 71 کروڑ 30 لاکھ ڈالر موصول ہوئے ۔ جبکہ یواے ای سے 54 کروڑ اور برطانیہ سے 47.5 کروڑ ڈالر وطن آئے۔ امریکہ میں مقیم پاکستانیوں نے اگست میں 32 کروڑ ڈالر اپنے پیاروں کو بھیجے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
latest news
news bulletin
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
اسٹیٹ بینک آف پاکستان
پاکستانیوں
ایس بی پی
اعدادو شمار
پاکستانی محنت کشوں
ترسیلات زر
یواے ای
تبصرے
Please keep the discussion respectful.