بلااشتعال جارحیت پر پاک فوج کا بھرپور جواب، 16 طالبان ہلاک
پاک فوج کی جوابی کارروائی: 16 طالبان ہلاک اور 2 ٹینک تباہ
بلااشتعال جارحیت پر پاک فوج کا جواب،16 طالبان ہلاک پاک فوج نے افغان طالبان کی ایک بار پھر پاک ، افغان سرحد پر جارحیت کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 16 افغان طالبان کو منطقی انجام تک پہنچا دیا۔ افغان طالبان کی جانب سے ایک بار پھر پاک ، افغان سرحد پر جارحیت کی کوشش کی گئی۔ اور پاکستانی چیک پوسٹوں پر بڑے ہتھیاروں سے فائرنگ کی گئی ۔ تاہم، پاک فوج نے منہ توڑ جواب دیا اور 16 افغان طالبان کو ہلاک کر دیا۔ جھڑپوں میں ابتک اب تک 27 افغان طالبان زخمی ہو چکے ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق افغان طالبان کے 2 ٹینک بھی تباہ کردئیے گئے۔ پاک افغان بارڈر پر کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔ واضح رہے کہ افغان طالبان کی جانب سے پاکستان پر دہشتگرد حملوں میں سہولت کاری کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔ پاکستان کئی بار عبوری افغان حکام پر زور دے چکا ہے کہ وہ اپنی سرزمین کا پاکستان کے خلاف استعمال روکے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
پاک فوج
پاکستانی چیک پوسٹوں
بلااشتعال جارحیت.
،16 طالبان ہلاک
جھڑپوں
پاک افغان بارڈر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.