اجازت ملے یا نہ ملے، 21 ستمبر کو عمران خان کا لاہور میں جلسہ
21 ستمبر کو لاہور میں جلسہ: عمران خان کا بغیر اجازت جلسے کا اعلان
اجازت ملے یا نہ ملے 21 ستمبر کو لاہور میں جلسہ کرینگے،عمران خان پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے اپنے بیان میں کہا کہ وہ اسٹیبلشمنٹ سمیت کسی بھی جماعت سے مذاکرات کے دروازے بند کررہے ہیں۔ پارٹی کے 6 رہنماؤں کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی اجازت دی گئی۔ ہمیں بات چیت سے نہیں روکا گیا، ہمیں دھوکہ دیا گیا۔ اجازت ملے یا نہ ملے 21 ستمبر کو لاہورمیں جلسہ کریں گے۔ بانی پی ٹی آئی نےمزید کہا علی امین گنڈا پور نےقوم کے جذبات کی ترجمانی کی ہے۔ میں اسکے ساتھ کھڑا ہوں،علی امین کے بیان پرمعافی مانگنے والا بزدل ہے۔ اسے پارٹی میں نہیں ہونا چاہیے وہ پارٹی چھوڑ دے۔ فیصل واوڈا صرف ماؤتھ پیس ہے،ارشد شریف قتل کیس کا اوپن ٹرائل کریں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
عمران خان
اسٹیبلشمنٹ
علی امین گنڈا پور
صحافیوں
بانی پی ٹی آئی عمران خان
مذاکرات کے دروازےبند
تبصرے
Please keep the discussion respectful.