ایاز صادق نے آئی جی کو گرفتار ارکان کی رہائی کی ہدایت کی
ایاز صادق کی ہدایت پر گرفتار ارکان کی رہائی کا حکم جاری
ایاز صادق نے آئی جی کو گرفتار ارکان کو رہا کرنے کی ہدایت کردی قومی اسمبلی کے سپیکر سردار ایاز صادق نے اپوزیشن کی جانب سے تحریک انصاف کے گرفتار ارکان قومی اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا مطالبہ مان لیا۔ سپیکر قومی اسمبلی نے گرفتار ارکان کی رہائی کے لیے اقدامات کرنے کی ہدایت کر دی۔ دوسری جانب آئی جی اسلام آباد اسپیکر قومی اسمبلی کے طلبی پر اسپیکر چیمبر میں پیش ہوگئے، اسپیکر ایاز صادق نے استفسار کیا کہ بتائیں پارلیمنٹ ہاؤس کے اندر سے اراکین کو کیوں گرفتار کیا گیا۔ یہ ناقابل برداشت ہےسارے معاملے کی تفصیلی انکوائری کریں۔ ایاز صادق نے کہا کہ قانون کے مطابق پارلیمنٹ کے باہر سے جس کو مرضی گرفتار کریں، پارلیمنٹ لاجز اور ہاؤس کے اندرسے گرفتاریاں ناقابل قبول ہیں اسکی کبھی اجازت نہیں دونگا۔ اپنے اراکین کی تضحیک اور تذلیل برداشت نہیں کروں گا۔آئی جی اسلام آباد نے کہا کہ اس معاملے کو دیکھتا ہوں اور آپ کو تفصیلات فراہم کروں گا۔ واقعے کی تمام تحقیقات کرکے رپورٹ پیش کروں گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
India
breaking news
news headlines
نیوز Pakistan news
Editorial
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
تحریک انصاف
ایاز صادق
آئی جی کو گرفتار
قومی اسمبلی کے سپیکر
اسپیکر چیمبر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.