ہندو انتہا پسندی عروج پر: مسلمانوں کی مشکلات
بھارت میں ہندو انتہا پسندی کا بڑھتا ہوا اثر: مسلمانوں کا خوف
ہندو انتہا پسندی عروج پر،مسلمان اپنے گھربار چھوڑنے پر مجبور مودی کے تیسرے دورِ اقتدار میں کبھی گا ؤرکشک تو کبھی بجرنگ دَل جیسی تنطیموں نے بھارت میں اقلیتیوں کا جینا مشکل کر رکھا ہے ۔ انتہاپسندہندؤں نےحکومتِ وقت کی ملی بھگت کےساتھ 'لوجہادجیسی نام نہاد تھیوریاں ترتیب دی ہوئی ہیں۔ ہندو انتہا پسندوں کی طرف سےیہ دعویٰ کیا جاتا ہے کہ بھارت میں مسلمان مرد ہندو خواتین کو ورغلا کران سے اسلام قبول کرواتے ہیں۔ ڈی ڈبلیو کی حالیہ رپورٹ کے مطابق"بی جے پی کے قوم پرست بیانیے کے باعث بھارت میں رہنے والے 220 ملین سے زائد مسلمان اب اپنے مستقبل کے حوالے سے خوفزدہ ہیں۔ گزشتہ سال جون میں بی جے پی کی حکومت والی بھارتی ریاست اتراکھنڈ کے مذہبی بنیادوں پر تناؤ کا شکار ضلع اترکاشی میں ہندو شدت پسند تنظیموں نے مسلم دکانداروں کو دھمکیاں دیتے ہوئے ان سے اپنی دکانیں خالی کر دینے کا مطالبہ کیا تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
newspaper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
news bulletin
headlines
head lines
بیٹھک
Essay women day
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
google news
ہندو انتہا پسندی عروج پر
انتہاپسندہندؤں
حکومتِ وقت
رتی ریاست اتراکھنڈ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.