لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین نادرا کو عہدے پر بحال کردیا
چیئرمین نادرا کی بحالی: لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ
لاہور ہائیکورٹ نےچیئرمین نادار کو عہدے پر بحال کردیا لاہور ہائیکورٹ میںچیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر کو عہدے سے ہٹانے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے چئیرمین نادرا کی تقرری کوکالعدم قرار دینے کا فیصلہ معطل کر دیا،۔ عدالت نے چیئرمین نادار کو عہدے پر بحال کردیا۔ جسٹس چودھری اقبال نے کہا کہ درخواست میں کونسا نوٹیفکیشن چیلنج ہوا تھا ؟ سرکاری وکیل نے کہا کہ درخواست میں نگران حکومت کا چئیرمین نادرا کی تقرری کا نوٹیفکیشن چیلنج ہوا تھا۔ ، درخواست گزار کی درخواست صرف نگران حکومت کے نوٹیفکیشن کی حد تک محدود رہی۔ ، درخواست گزار نے کبھی بھی نئے رول کو چیلنج نہیں کیا۔ جسٹس چودھری محمد اقبال پر مشتمل دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ ، لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عاصم حفیظ پر مشتمل ایک رکنی بینچ نے چیئرمین نادرا کی تعیناتی کو کالعدم قرار دیا۔ ،درخواست میں موقف اپنایا گیا تھا کہ عدالت چیئرمین نادرا کو عہدے سے ہٹانے کا سنگل بینچ کا فیصلہ کالعدم قرار دے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Multan news
news headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
russia news today. mlb lockout news
abc news
لاہور ہائیکورٹ
نوٹیفکیشن
عہدے پر بحال کردیا
چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر
جسٹس چودھری اقبال
تبصرے
Please keep the discussion respectful.