آئی ایم ایف کے دباؤ پر پنجاب حکومت نے بجلی کے بلوں میں ریلیف ختم کر دیا
آئی ایم ایف کی ہدایت: پنجاب حکومت نے بجلی کے بلوں پر ریلیف واپس لے لیا
آئی ایم کے دباؤ پر پنجاب حکومت نے بجلی کے بلوں میں ریلیف ختم کر دیا۔ آئی ایم ایف نے حکومت پر دباؤ ڈالتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے دیا جانے والا ریلیف ختم کیا جائے۔ پنجاب حکومت نے بجلی کے بلوں پر دیا جانے والا ریلیف ختم کر دیا۔ حکومت نے 201 سے 500 یونٹ تک بجلی کے صارفین کو ریلیف دیا تھا۔ پی آئی ٹی سی ذرائع کی جانب سے ریلف ختم کرنے کی تصدیق کر دی گئی ہے۔ پی آئی ٹی سی کی جانب سے ریلیف ختم کرنے کے حوالے سے حکومت پنجاب کو خط بھی لکھ دیا گیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
نیوز Pakistan news
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
today news in urdu
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
پنجاب حکومت
بجلی کے بلوں
آئی ایم کا دبائو
بجلی بلوں پر ریلیف ختم
پی آئی ٹی سی
حکومت پنجاب
ریلف ختم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.