مریم نواز کے کاشت کاروں کے لئے بڑے اعلانات: کسان کارڈ اور زرعی منصوبے
وزیر اعلیٰ مریم نواز نے کاشت کاروں کے لئے بڑے منصوبوں کا اعلان کیا
مریم نواز کے کاشت کاروں کے لئے بڑے اعلانات لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے کاشت کاروں کے لئے بڑے اعلانات کردیے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے کسان کارڈ کی ترسیل، زرعی مال پائلٹ پراجیکٹ۔ گرین ٹریکٹر اسکیم ، ایگریکلچر گریجویٹس انٹرن شپ اور ٹیوب ویل سولرلائزیشن کا جلد آغاز ہوگا۔ صوبہ بھر کے 40 ہزار کسان کارڈ کی ترسیل کا آغاز آج سے ہوگا۔ ہر تحصیل کے ایگریکلچر آفس میں زرعی سینٹر سے کاشت کاروں کو کسان کارڈ مہیا کیے جائیں گے۔ کاشتکار 15 اکتوبر کے بعد گندم کی فصل کے لئے زرعی مداخل کے لئے کسان کارڈ استعمال کرسکے گا۔ کسان کارڈ سے پانچ لاکھ کاشتکار مستفید ہوں گے۔ کاشتکار کسان کارڈ کے ذریعے 30 ہزار فی ایکڑ سے ڈیڑھ لاکھ تک قرض حاصل کرسکیں گے۔ اوکاڑہ، بہاولپور، ساہیوال اور سرگودھا میں زرعی مال پائلٹ پراجیکٹ کا آغاز کردیا گیا ہے۔ کاشتکار زرعی مال سے بیج، کھاد، پیسٹی سائیڈ، مشاورت، قرض اور دیگر سہولتیں لے سکیں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Multan news
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
Urdu News
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
وزیر اعلیٰ پنجاب
مریم نواز
کاشت کاروں
گرین ٹریکٹر اسکیم ،
کسان کارڈ
گندم کی فصل
ڈیڑھ لاکھ
سولرلائزیشن
ٹیوب ویل
کسان کارڈ مہیا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.