ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری: آج 8 پیسے مزید سستا ہوا
پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی: 8 پیسے سستا ہوا
ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری، 8 پیسے مزید سستا ہوگیا پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز تجارتی توازن میں بہتری اور ترسیلات زر میں اضافہ کے باعث کرنسی مارکیٹس میں ڈالر مزید سستا ہوگیا۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان ( ایس بی پی ) کی جانب سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق بدھ کو انٹر بینک میں ڈالر 8 پیسے سستا ہوا۔ مرکزی بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 8 پیسے سستا ہونے کے بعد 278 روپے 54 پیسے پر بند ہوا۔ یاد رہے کہ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 62 پیسے پر بند ہوا تھا۔ دوسری جانب اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ کرنسی ڈیلر کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر 10 پیسے سستا ہونے کے بعد 280 روپے 85 پیسے پر آ گیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Multan news
latest news
news bulletin
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
نیوز
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
اسٹیٹ بینک آف پاکستان
ترسیلات زر
ڈالر کی قیمت میں کمی
8 پیسے مزید سستا ہوگیا
پاکستانی روپے
کاروباری ہفتے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.