پی سی سی سی کو بند کرنے کی سفارش: اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس اور اہم فیصلے
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پاکستان سینٹرل کاٹن کمیٹی کو بند کرنے کی سفارش کردی
پاکستان سینٹرل کاٹن کمیٹی کو بند کرنے کی سفارش اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں پاکستان سینٹرل کاٹن کمیٹی کو بند کرنے کی سفارش کردی گئی۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں پاکستان سینٹرل کاٹن کمیٹی کے لئے 65 کروڑ روپے سے زیادہ کی منظوری دے دی ۔ جب کہ ادارے کو بند کرنے کی بھی سفارش کردی گئی۔ای سی سی نے گیس فراہمی آرڈر کو تبدیل کرنے کی بھی منظوری دے دی۔ گھریلو، صنعتی اور کمرشل کنکشنز کو ترجیحی بنیادوں پر گیس فراہم کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ کیپٹو پاور پلانٹس کو گیس کی فراہمی کی آخری ترجحح میں شامل کردیا گیا۔ پی سی سی سی کے ملازمین کی تنخواہ اور پینشن کی ادائیگی کے لئے 65 کروڑ 60 لاکھ روپے کی رقم منظوری کرلی۔ اعلامیہ کے مطابق کمیٹی نے پی سی سی سی کے بندش کا معاملہ وفاقی کابینہ کو رائٹ سائزنگ کے لئے بھجوا دیا۔ گلگت چترال 48 کلو میٹر منصوبہ کے لئے سول ورکس خریداری سمری کا جائزہ لیا۔ کمیٹی نے سول ورک خریداری پبلک پروکیورمنٹ رول 5 کے تحت جاری رکھنے کی اجازت دے دی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
google news
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
پاکستان سینٹرل کاٹن کمیٹی
اقتصادی رابطہ کمیٹی
زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی
گیس فراہمی
سفارش
گھریلو، صنعتی اور کمرشل کنکشنز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.