علی امین گنڈا پور نے افغانستان سے مذاکرات کرنے کا اعلان کیا
علی امین گنڈا پور نے افغانستان کے ساتھ مذاکرات اور وفد بھیجنے کا اعلان کیا
علی امین گنڈا پور نے افغانستان سے مذاکرات کرنے کا اعلان کر دیا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے افغانستان سے مذاکرات کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ کے پی کے سردار علی امین گنڈا پور نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میرا خون بہہ رہا ہے، کب تک برداشت کروں گا۔ اپنی پالیسیاں اپنے گھر میں رکھو، میں بحیثیت صوبہ افغانستان سے بات کروں گا، وفد بھیجوں گا۔ انہوں نے کہا کہ نہ چاپلوس ہوں اور نہ غلام، ہم بھی سافٹ ویئر اپڈیٹ کرسکتے ہیں۔ علی امین گنڈا پور نے کہا کہ آپ کو جواب دینا پڑے گا، جواب نہیں دیں گے تو بولوں گا اور پوچھوں گا۔ دو قانون، دو نظام اور دو پاکستان نہیں چل سکتے، سب کے لیے ایک جیسا قانون اور ایک نظام ہونا چاہیے۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ ہم نے خود سے شروع کرنا ہے اور اس ملک کو آگے لے کر جانا ہے۔ ہم نے کسی سے انتقام نہیں لیا اور نہ ہی صوبائی اداروں کو ذاتی انتقام کے لیے استعمال کیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
India
latest news
breaking news
news bulletin
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
افغانستان
علی امین گنڈا پور
مذاکرات کرنے کا اعلان
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور
تبصرے
Please keep the discussion respectful.