سپریم کورٹ نے ڈیم فنڈ کی نگرانی پر ماہرین کی رائے طلب کر لی
سپریم کورٹ نے ڈیم فنڈز کی نگرانی اور منتقلی کے معاملے پر ماہرین کی مشاورت طلب کی
سپریم کورٹ نے ڈیم فنڈ کی نگرانی پر ماہرین کی رائے طلب کر لی سپریم کورٹ نے دیامر بھاشا اور مہمند ڈیمز کی تعمیر کے لیے فنڈز بنانے کے اپنے 2018 کے حکم نامے کے تحت کھولے گئے کھاتوں کی نگرانی جاری رکھنے کے حوالے سے قانونی ماہرین کی رائے طلب کرلی۔ چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 4 رکنی بینچ نے سماعت کے بعد سابق اٹارنی جنرلز خالد جاوید خان اور انور منصور کے ساتھ ساتھ اس معاملے میں عدالتی معاون مخدوم علی خان کو بھی نوٹس جاری کرنے کا حکم دیا۔ بینچ نے وفاقی حکومت اور واٹر اینڈ پاور ڈیولپمنٹ اتھارٹی (واپڈا) کی طرف سے مشترکہ طور پر پیش کی گئی ایک درخواست کی سماعت کی ۔ جس میں دیامر بھاشا اور مہمند ڈیم فنڈ سے نیشنل بینک آف پاکستان میں واپڈا کے اکاؤنٹس میں رقوم کی منتقلی کی درخواست کی گئی تھی۔ یہ فی الحال اسٹیٹ بینک کے پاس موجود ہے۔درخواست میں یہ بھی استدعا کی گئی ہے۔ ہائیڈرو پاور جنریشن کے کام کرنے والے ادارے حکومت اور واپڈا کو دونوں ڈیمز کی تعمیر کے لیے بنائے گئے۔ فنڈز کو صرف اور صرف خصوصی طور پر استعمال کرنے کی اجازت دی جائے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
سپریم کورٹ
قاضی فائز عیسیٰ
چیف جسٹس آف پاکستان
ڈیم فنڈ
ماہرین کی رائے
نوٹس جاری
4 رکنی بینچ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.