یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے تمام آپریشنز بحال: ملک بھر میں اسٹورز دوبارہ کھل گئے
یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے اپنے تمام آپریشنز کو بحال کر لیا
ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے تمام آپریشنز بحال ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز نے دوبارہ کام شروع کر دیا،یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے تمام آپریشنز بحال ہوگئےہیں۔ ترجمان یوٹیلیٹی اسٹورز کاپوریشن کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں تمام یوٹیلیٹی اسٹورز کھل چکے ہیں۔ ،عوام کومعیاری اشیائے خورونوش رعایتی نرخ پرفراہم کر رہے ہیں۔ ،انتظامیہ اورکارکن نئےجذبےکےساتھ عوام کی خدمت میں مصروف ہیں۔ عوام کی سہولت میں اضافے کے لیے یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے اپنے صارفین کو سینکڑوں اشیاء پر خصوصی رعایت بھی فراہم کی ہے۔ یوٹیلیٹی سٹورزکارپوریشن اپنےتمام معززوینڈرز،سپلائرز،مینوفیکچررز اور دیگر روزمرہ استعمال کی اشیاء سپلائی کرنے والی کمپنیوں کا شکر گزار ہے۔ جنہوں نے یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کو عزت دی اور مشکل وقت میں ہمارے شانہ بشانہ کھڑے رہے۔ یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن ان تمام سٹیک ہولڈرز، وینڈرز اور سپلائرز کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرنا چاہتی ہے۔ اور یو ایس سی کے جاری رہنے کے بارے میں حکومت کی طرف سے حالیہ یقین دہانی کے بعد یقین دلانا چاہتی ہے۔ کہ یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن اب مکمل طور پر فعال ہے، اور تمام آپریشنز بحال ہو گئے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
بیٹھک نیوز
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن
یوٹیلیٹی اسٹورز
ملک بھر
رعایتی نرخ
روزمرہ استعمال
اشیاء سپلائی
خصوصی رعایت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.