"ملکی معیشت میں خواتین کا کردار انتہائی اہم ہے، وزیراعظم شہباز شریف"
"وزیراعظم شہباز شریف نے ملکی معیشت میں خواتین کے کردار پر زور دیا"
ملکی معیشت میں خواتین کا کردار انتہائی اہم ہے، وزیراعظم وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملکی معیشت میں خواتین کا کردار انتہائی اہم ہے۔ محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت اسمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز ڈویلپمنٹ اتھارٹی (SMEDA) کی سٹیئرنگ کمیٹی کا پہلا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وزیراعظم کو ملک میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کی ترقی کے حوالے سے حکمت عملی پر بریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم نے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کو مزید منافع بخش بنانے کے لیے ان کی استعداد کار میں اضافے کے لیے اقدامات لینے کی ہدایت دی۔ انہوں نے کہا کہ ایس سیم ای کا شعبہ قومی ترقی کا انجن ہے، ۔ چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کی برآمدات کو توسیع دینا ملکی معیشت کے لیے نا گزیر ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
India
Hindi news
breaking news
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
وزیراعظم
منافع بخش
وزیراعظم محمد شہباز شریف
ملکی معیشت
حکمت عملی
سٹیئرنگ کمیٹی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.