"پاکستان سے 5 ارب ڈالرز کے جیمز اسٹونز بیرون ممالک اسمگل ہونے کا انکشاف"
"پاکستان سے 5 ارب ڈالرز کے جیمز اسٹونز کی اسمگلنگ: گل اصغرخان کی رپورٹ اور وفاقی حکومت کے اقدامات"
5 ارب ڈالرز کے جیمز اسٹونز بیرون ممالک اسمگل پاکستان سے 5 ارب ڈالرز کے جیمز اسٹونز بیرون ممالک اسمگل ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ عاطف خان کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی سب کمیٹی برائے کامرس کا اجلاس ہوا،۔ جس میں ملک میں جیمز اسٹونز اتھارٹی اور سینٹرز کے کبھی بھی فعال نہ ہونے کا بھی انکشاف ہوا،۔ جس پر وفاقی حکومت نے جیمز اینڈ جیولری فیسلیٹیشن ونگ بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ سب کمیٹی برائے کامرس کے اجلاس میں کمیٹی کے رکن گل اصغرخان نے کہا کہ پاکستان سے 5 ارب ڈالر کے جیمز اسٹونز اسمگل ہوجاتے ہیں۔ ، ہم جیمز اسٹونز میں دنیا کے 8 بڑے پروڈیوسر ہیں، ہمارے جیمز اسٹونز کی مجموعی ایکسپورٹ صرف 8 ملین ڈالر کی ہے۔ گل اصغرخان نے کہا کہ ایک بار ہماری جیمز اسٹونز کی ایکسپورٹ 1.4 ارب ڈالر پر بھی گئی۔ ، ہمارے جیمز اسٹونز اسمگل ہوکر تھائی لینڈ پہنچ جاتے ہیں، تھائی لینڈ ان جیمز اسٹونز کو کٹ اور پالش کرکے اربوں ڈالر کما رہا ہے۔ گل اصغر خان نے کہا کہ 30 سے 40 فیصد جیمزاسٹونز تو افغانستان سے آتے ہیں، افغانستان سے پاکستان آنے والے جیمز اسٹونز تو ایسے ہی آگے چلے جاتے ہیں۔ ، میری رائے ہے کہ افغان بارڈر کو جیمزاسٹونز کیلئے کھول دینا چاہئیے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
India
Hindi news
breaking news
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
وفاقی حکومت
افغانستان
قومی اسمبلی
جیمز اسٹونز
بیرون ممالک اسمگل
جیمز اسٹونز اتھارٹی
5 ارب ڈالرز
جیمز اسٹونز اسمگل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.