شرح سود میں کمی، بچت اسکیموں کا منافع بھی کم کر دیا گیا
بچت اسکیموں پر منافع میں کمی: شرح سود میں مزید کمی کا امکان
شرح سودمیں کمی،بچت اسکیموں پربھی منافع کم کردیاگیا شرح سود میں کمی کے بعد قومی بچت سکیموں پر بھی منافع کم کر نے کااعلان کر دیا گیاہے ۔ سروااسلامک ٹرم اکاؤنٹ پرشرح منافع1.22 فیصد کمی سے 16.36 فیصد ، سروااسلامک سیونگ اکاؤنٹ پرشرح منافع 1 فیصد کم کر کے 18 فیصد کر دیا گیا ہے ۔ شارٹ ٹرم سیونگ سرٹیفکیٹس پر0.68فیصد کمی کااعلان کیا گیاہے۔ ، اسپیشل سیونگ سرٹیفکیٹس اور اسپیشل سیونگ اکاؤنٹس پر شرح 0.3 فیصد کمی سے 15.5 فیصد کردی گئی۔ ، ریگولرانکم سرٹیفکیٹ پرشرح منافع12بیسزپوائنٹس کم کرکے14.52فیصدکردی گئی ۔ شرح منافع میں کمی آئندہ مانیٹری پالیسی میں شرح سود مزید گرنے کا اشارہ ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
news baithak
Multan news
India
Hindi news
breaking news
news bulletin
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Urdu Magazine
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
afghanistan news
abc news
مانیٹری پالیسی
شرح سودمیں کمی
بچت اسکیموں
سروااسلامک ٹرم اکاؤنٹ
منافع کم
اسپیشل سیونگ سرٹیفکیٹس
ریگولرانکم سرٹیفکیٹ پرشرح
تبصرے
Please keep the discussion respectful.