افغانستان کیلئے نمائندہ خصوصی آصف درانی نے عہدہ ذاتی وجوہات پر چھوڑ دیا
نمائندہ خصوصی آصف درانی نے افغانستان کیلئے عہدہ چھوڑ دیا
افغانستان کیلئےنمائندہ خصوصی آصف درانی نےعہدہ چھوڑدیا افغانستان کیلئے نمائندہ خصوصی آصف درانی نے عہدہ چھوڑ دیاہے ۔ ذرائع کے مطابق آصف درانی نے مئی 2023 میں عہدہ سنبھالا تھا،۔ آصف درانی نے ذاتی وجوہات پرعہدہ چھوڑا،بدھ ذمہ داریوں کاآخری روزتھا۔ آصف درانی کاعہدہ چھوڑنےکےبعدافغانستان کیلئےنمائندہ خصوصی کی اسامی خالی ہے ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
افغانستان
آصف درانی
عہدہ چھوڑدیا
اسامی خالی '
تبصرے
Please keep the discussion respectful.