"سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں پر الیکشن کمیشن کے ابہام کو دور کر دیا"
"سپریم کورٹ کا الیکشن کمیشن کو مخصوص نشستوں پر فوری عملدرآمد کا حکم"
کا معاملہ ، سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کا ابہام دور کر دیا، حکمنامہ جاری سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں کے اکثریتی فیصلے پر الیکشن کمیشن کی ابہام کی درخواست پر تحریری حکم جاری کر دیاہے ۔ سپریم کورٹ نے تحریری آرڈر میں کہا ہے کہ الیکشن کمیشن تسلیم کر چکا کہ پی ٹی آئی رجسٹرڈ سیاسی جماعت ہے۔ الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی ارکان کے سرٹیفکیٹ تسلیم نہ کرنا غلط ہے،الیکشن کمیشن کو اس اقدام کے آئینی اور قانونی نتائج کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ سرٹیفکیٹ جمع کرانے والے تمام ارکان تحریک انصاف کے تصور ہوں گے،فیصلے کا اطلاق قومی اور صوبائی اسمبلیوں پر بھی ہوگا۔ الیکشن کمیشن کی کنفیوژن پیدا کرنے کی کوشش سخت الفاظ میں مسترد کی جاتی ہے۔ واضح کیا جاچکا کہ فیصلے پر عملدرآمد نہ کرنے کے نتائج کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو فیصلے پر فوری طور پر عملدرآمد کرنے کی ہدایت کر دی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
سپریم کورٹ
الیکشن کمیشن
مخصوص نشستوں کا معاملہ
، حکمنامہ جاری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.