مجوزہ آئینی ترامیم ایوان میں پیش نہ ہوسکیں، نواز شریف لاہور روانہ
مجوزہ آئینی ترامیم ایوان میں پیش نہ ہوسکیں، نواز شریف لاہور روانہ
مجوزہ آئینی ترامیم ایوان میں پیش نہ ہوسکیں، نواز شریف لاہور روانہ میاں محمد نواز شریف مجوزہ آئینی ترامیم کے حوالے سے قومی اسمبلی کا اجلاس ملتوی ہونے کے بعد اسلام آباد سے دوبارہ لاہور روانہ ہوگئے۔ اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا۔ تو قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات اور توجہ دلاؤ نوٹس کو معطل کرنے کی تحریک پیش ہوئی جسے ایوان نے منظور کرلیا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ اور ایوان میں مجوزہ آئینی ترامیم ایوان میں پیش نہ ہوسکیں۔ اس سے قبل ذرائع اسپیکر چیمبر کا کہنا تھا کہ قومی اسمبلی میں آئینی ترامیم پیش نہیں ہوسکیں گی۔ اس لیے قومی اسمبلی کا اجلاس پیر تک ملتوی کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تاہم اجلاس ملتوی ہونے کے بعد صدر مسلم لیگ ن نواز شریف دوبارہ لاہور کے لیے روانہ ہوگئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئینی ترامیم پر ووٹنگ کی صورت میں نوازشریف آج پیر کو دوبارہ اسلام آباد آئیں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
اسپیکر سردار ایاز صادق
مجوزہ آئینی ترامیم
میاں محمد نواز شریف
تبصرے
Please keep the discussion respectful.