آئینی ترمیم کا مقصد: عمران خان کی جیل میں رہنے کی سازش کا الزام
آئینی ترمیم اور عمران خان: عدلیہ کی تباہی کا منصوبہ اور احتجاج کی تیاری
ترمیم کا مقصد مجھے جیل میں رکھنا ہے، عمران خان بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ حکمرانوں نے عدلیہ کا بیڑا غرق کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آئینی ترمیم کا مقصد صرف مجھے جیل میں رکھنا ہے۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آئینی عدالت کا قیام اس لیے عمل میں لایا جا رہا ہے۔ کیونکہ یہ سپریم کورٹ سے ڈرے ہوئے، نئی ترامیم سے ملک کا مستقبل تباہ ہو جائے گا،۔ الیکشن فراڈ چھپانے کے لیے یہ سب کچھ کیا جارہا ہے۔انہوں نے الزام لگایا کہ یہ جسٹس قاضی فائز کو دوبارہ لا کر عدلیہ کو تباہ کرنا چاہتے ہیں۔ ، یہ سمجھتے ہیں ہم اس کے خلاف خاموش رہیں گے، ہم اس کے خلاف بھرپوراحتجاج کریں گے، ۔ ہم لاہور میں پرامن جلسہ اور تاریخی احتجاج کریں گے، یہ ہمارے ملک کے مستقبل کا مسئلہ ہے۔ ، ان کو پتا ہے اگر جسٹس قاضی فائز گئے تو انسانی حقوق کی پٹیشنز سنی جائیں گی، اسی ڈر سے یہ ملک تباہ کر رہے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
head lines
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
عمران خان
اڈیالہ جیل
آئینی ترمیم
بانی پی ٹی آئی عمران خان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.