پی ٹی آئی نے مینار پاکستان جلسہ کے لیے درخواست دے دی: کیا ہوگا 21 ستمبر کو؟
پی ٹی آئی کا مینار پاکستان جلسہ: درخواست کی تفصیلات اور پچھلے تجربات
پی ٹی آئی نےلاہورجلسے کیلئےڈی سی کو درخواست دیدی تحریک انصاف انصاف نے مینار پاکستان جلسے کے لیے ڈپٹی کمشنر لاہور کو درخواست دے دی۔ درخواست کے متن میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی لاہور کے صدر شیخ امتیاز کی جانب سے نئی درخواست دی۔ ،تحریک انصاف مینار پاکستان پر 21 ستمبر کو جلسہ کرنا چاہتی ہے۔ ، درخواست میں لاہور ہائیکورٹ کے حکم کا بھی حوالہ دیا گیا ۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ جمعیت علما اسلام اور تحریک منہاج القرآن بھی مینار پاکستان پر جلسہ کر چکی ہیں۔ پہلے بھی دو بار جلسہ کی درخواست دی جو مسترد ہوئی ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
لاہور ہائیکورٹ
پی ٹی آئی
درخواست
مینار پاکستان
پی ٹی آئی لاہور
جمعیت علما اسلام
تحریک منہاج القرآن
درخواست دی
دو بار جلسہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.