آئین ہمیں قانون سازی کی اجازت دیتا ہے "خواجہ آصف
خواجہ آصف نے کہا: آئین کی روشنی میں قانون سازی اور میثاق جمہوریت کی اہمیت
آئین ہمیں اجازت دیتا ہے کہ قانون سازی کریں، خواجہ آصف قومی اسمبلی میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آئین ہمیں اجازت دیتا ہے کہ قانون سازی کریں۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ 2006 میں نوازشریف اوربے نظیربھٹو شہید نے میثاق جمہوریت پر دستخط کیا۔ آئین ہمیں اجازت دیتا ہے کہ ہم قانون سازی کریں۔ آئین کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے۔ خواجہ آصف نے کہا کہ ہماری ذمے داری ہے کہ پارلیمنٹ کو آئین کے مطابق طاقت ور رکھیں۔ پارلیمنٹ کی سربلندی کے لیے کام کرنا ہمارا حق ہے۔ میثاقِ جمہوریت کو مشعلِ راہ بنا کر آگے بڑھا جائے۔ وزیر دفاع نے کہا کہ پچھلے دو چار دنوں میں آئینی ترمیم کا ایک ڈرافٹ سیاسی جماعتوں کے درمیان زیر بحث رہا۔ جب اس ڈاکومنٹ پر مکمل اتفاق رائے آ جائے گا تو ایوان میں پیش کیا جائے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
today news paper
Pakistan news
latest news
news bulletin
news headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
خواجہ آصف
قومی اسمبلی
نوازشریف
وزیر دفاع خواجہ آصف
قانون سازی
بے نظیربھٹو شہید
میثاق جمہوریت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.