توشہ خانہ میں موصول تحائف کی قیمتوں کا تخمینہ لگانے کا فیصلہ: کابینہ ڈویژن کی نئی پالیسی
توشہ خانہ تحائف: قیمتوں کا تخمینہ لگانے کے لیے نجی تخمینہ کاروں سے بولیاں طلب
توشہ خانہ میں موصول تحائف کی قیمتوں کا تخمینہ لگانے کا فیصلہ اسلام آباد:کابینہ ڈویژن نے توشہ خانہ میں موصول تحائف کی قیمتوں کا تخمینہ لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ کابینہ ڈویژن نے توشہ خانہ میں موصول تحائف کی قیمتوں کا تخمینہ لگانے کے لیے 30ستمبر تک نجی تخمینہ کاروں سے بولیاں طلب کر لی ہیں۔ بولیاں 30 ستمبر کو ہی کھولی جائیں گی۔ ذرائع کے مطابق توشہ خانہ میں موصول مختلف کیٹیگریز کے تحائف کی قیمتوں کا تخمینہ لگایا جائے گا۔ زیورات، گھڑیاں اور کارپٹس سمیت دیگر موصول تحائف کی قدر معلوم کی جائے گی۔ کابینہ ڈویژن کامیاب تخمینہ کاروں کے ساتھ معاہدہ کرے گی، کامیاب اپریزرز کو تحائف کے تخمینوں کیلئے چارجز ادا کیے جائیں گے۔ اور چارجز کی ادائیگی کیلئے بھی فارمولہ وضع کر دیا گیا ہے۔ سرکاری پالیسی کے مطابق ہر ملنے والے تحفے کے متعلق حکومت کو مطلع کرنا اور اسے توشہ خانے میں جمع کرانا لازمی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
news baithak
today news paper
city news
Pakistan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
کابینہ ڈویژن
توشہ خانہ
تحائف
قیمتوں کا تخمینہ
مختلف کیٹیگریز
تحائف کی قیمتوں کا تخمینہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.