مولانا فضل الرحمان سے ملاقاتیں بے نتیجہ نہیں، نتیجہ خیز ہیں:رانا ثنا اللہ
رانا ثنا اللہ نے کہا: مولانا فضل الرحمان سے ملاقاتوں کا نتیجہ مثبت رہا
مولانا فضل الرحمان سے ملاقاتیں بے نتیجہ نہیں نکلیں: رانا ثنااللہ اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے مولانا فضل الرحمان سے ہونے والی ملاقاتوں کو نتیجہ خیز قرار دیا ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقاتیں بے نتیجہ نہیں نکلیں بلکہ نتیجہ خیز ہیں۔ مولانا اور بلاول بھٹو نے مشاورت کا دائرہ وسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے تو جمہوریت کے لیے اچھا ہے۔ وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور نے کہا کہ مشاورت کا دائرہ وسیع کرنے کی بات سیاسی نظام کے لیے بہتر ہے۔ یہ بے نتیجہ یا ہارجیت والی بات نہیں ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ آج اجلاس غیر معینہ مدت کےلیے ملتوی ہوجائے گا ۔ تاکہ مشاورت کا عمل مکمل ہو، چار دن سے جو کمیٹی کا اجلاس ہوا وہ اتفاق رائے کے لیے ہی تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
Pakistan news
Pakistan
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
today news in urdu
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
وزیر اعظم
مولانا فضل الرحمان
رانا ثنااللہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.