وزیراعظم شہباز شریف 21 ستمبر کو بیرون ملک روانہ ہوں گے
وزیراعظم کا بیرون ملک دورہ: لندن اور نیویارک میں اہم اجلاسوں میں شرکت
وزیراعظم 21 ستمبر کو بیرون ملک روانہ ہوں گے وزیراعظم شہباز شریف 21 ستمبر کو بیرون ملک روانہ ہوں گے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف بیرون ملک دورے کے پہلے حصے میں برطانوی دارالحکومت لندن جائیں گے۔ اور دو روزہ دورہ لندن مکمل کرکے 23 ستمبر کو نیویارک پہنچیں گے۔ وزیراعظم نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سیشن میں حصہ لیں گے اور خطاب بھی کریں گے۔ اقوام متحدہ کے اجلاس کے سائڈلائنز پر وزیراعظم کی متعد ملاقاتیں بھی ہونگی ۔ جبکہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب 26 ستمبر کو ہوگا۔ وزیراعظم دورہ امریکا اور لندن مکمل کرکے 28 ستمبر کو علی الصبح وطن واپس پہنچیں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
epaper
city news
Pakistan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
head lines
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف
اقوام متحدہ
جنرل اسمبلی
نیویارک
سفارتی ذرائع
بیرون ملک دورے
برطانوی دارالحکومت لندن
تبصرے
Please keep the discussion respectful.