لبنان: ایرانی سفیر مجتبیٰ امانی ایک آنکھ سے محروم، دھماکے کی تفصیلات
ایرانی سفیر مجتبیٰ امانی کی شدید چوٹیں: ایک آنکھ سے محروم ہونے کی خبر
لبنان: پیجر پھٹنے سے ایرانی سفیر مجتبیٰ امانی ایک آنکھ سے محروم لبنان میں ایران کے سفیر مجتبیٰ امانی پیجر دھماکے کی زد میں آکر ایک آنکھ سے محروم ہوگئے جبکہ ان کی دوسری آنکھ میں شدید چوٹیں آئی ہیں۔ حملہ کی معلومات رکھنے والے پاسداران انقلاب نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا ہے کہ مجتبیٰ امانی کی چوٹیں ایران کی طرف سے بتائی گئی۔ ابتدائی رپورٹوں سے زیادہ سنگین ہیں اور انہیں علاج کے لیے تہران منتقل کیا جائےگا۔ حسین سلیمانی نے مائکرو بلاگنگ کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر ایرانی سفیر کو آئی چوٹوں کی تصدیق کرتے ہوئے پیغام میں لکھا کہ ’ بدقسمتی سے دھماکے میں مجتبیٰ امانی کی کو لگنے والی چوٹیں انتہائی شدید ہیں۔ ایرانی خبر رساں اداروں کی طرف سے شائع ہونے والی ویڈیو میں مجتبیٰ امانی کو بیروت میں ہسپتال لے جاتے ہوئے دکھایا گیا ہے ۔ جس میں ان کی آنکھوں پر پٹی بندھی ہوئی ہے۔ ایرانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اس دھماکے میں پیجر لے جانے والے سفیر کے دو حفاظتی اہلکار بھی زخمی ہوئے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
news baithak
news today
today news paper
epaper
Pakistan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
پاسداران انقلاب
لبنان
ایران کے سفیر
مجتبیٰ امانی
تہران منتقل
حسین سلیمانی
دھماکے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.