گورنر سندھ کا افغانستان کے سفیر کو واپس بھیجنے کا مطالبہ: تفصیلات
سفارتی آداب کی خلاف ورزی: گورنر سندھ کا افغان سفیر کو واپس بھیجنے کا مطالبہ
گورنر سندھ کا افغانستان کے سفیر کو واپس بھیجنے کا مطالبہ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے افغانستان کے سفیر کو واپس بھیجنے کا مطالبہ کردیا۔ کامران ٹیسوری نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ افغان قونصل جنرل نے جوکیا وہ انتہائی افسوسناک اور شرمناک تھا،۔ پاکستان نے افغانیوں کو عزت دی۔انہوں نے کہا کہ کبھی بھارت نے بھی ایسی حرکت نہیں کی، قومی ترانے کی عزت ہر قوم کی تربیت میں شامل ہے۔ گورنر سندھ نے افغانستان کے سفیر کو واپس بھیجنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ قومی ترانے پر قونصل جنرل کھڑے نہیں ہوئے یہ سفارتی آداب کے خلاف ہے۔ واضح رہے کہ افغان قونصلیٹ کے عہدیداروں کی جانب سے بدتہذیبی اور سفارتی اصولوں کی سنگین خلاف ورزی کی گئی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
newspaper
latest news
breaking news
news bulletin
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
گورنر سندھ کا افغانستان
کامران ٹیسوری
افغانستان کے سفیر
پاکستان نے افغانیوں
عہدیداروں
افغان قونصلیٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.