عید میلاد النبیؐ کے جلوس پر بی جے پی کے غنڈوں کا حملہ: تازہ واقعات
مسلمانوں پر حملہ: عید میلاد النبیؐ کے جلوس پر بی جے پی کے غنڈے
عید میلاد النبیؐ کے جلوس پر بی جے پی کے غنڈوں کا حملہ بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش میں عید میلاد النبی ﷺ کے جلوس پر مودی کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی نے حملہ کردیا۔ پتھر برسائے اور شرکا کو تشدد کا نشانہ بنایا۔بھارت میں مودی سرکار کی پشت پناہی میں اقلیتی حقوق کی کھلم کھلا دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں۔ مودی کے بھارت میں اقلیتیں سکھ، عیسائی اور خصوصی طور پر مسلمان حکومتی جبر اور ہندوؤں کی انتہاپسندی کا شکار ہیں۔ جس کی تازہ مثال مقامی انتظامیہ سے اجازت لینے کے باوجود عید میلاد النبی ﷺ کے جلوس پر ہندوتوا کے جنونیوں کا حملہ ہے۔ انتہا پسند ہندوؤں نے جے شری رام کے نعرے لگاتے ہوئے جلوس پر پتھراؤ کیا اور مسلمانوں کو لاٹھیوں، ڈنڈوں اور راڈوں سے تشدد کا نشانہ بنایا۔ مقدس دن کے انتہائی محترم جلوس پر ہندو غنڈوں کے حملے سے مسلم برادری میں غم و غصے کا اظہار کیا۔ مقامی مسلم رہنماؤں نے سوال اُٹھایا کہ کیا اب مودی سرکار جلوس پر پتھراؤ کرنے والوں کے گھروں کو بھی بلڈوز کرے گی۔ یا صرف مسلمانوں کے گھروں کو نشانہ بنایا جائے گا؟ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
news baithak
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
news bulletin
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
عید میلاد النبی
بی جے پی کے غنڈوں
عید میلاد النبی ﷺ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.