ٹوبہ ٹیک سنگھ حادثہ: وریام والا انٹرچینج کے قریب تصادم میں 6 افراد جاں بحق
ٹوبہ ٹیک سنگھ: موٹر سائیکل حادثہ، 6 افراد کی موت
ٹوبہ ٹیک سنگھ؛ وریام والا انٹرچینج کے قریب خوفناک حادثہ، 6 افراد جاں بحق ٹوبہ ٹیک سنگھ کے وریام والا انٹرچینج کے قریب خوفناک حادثے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ کے وریام والا انٹرچینج کے قریب دو موٹر سائیکلوں کے درمیان ایک خوفناک تصادم ہوا ۔ جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق میں بچے، خواتین اور مرد شامل ہیں جب کہ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک موٹرسائیکل پر سوار 12 سالہ بچہ، ایک عورت اور ایک مرد سوار تھے جو ٹوبہ سے جھنگ کی طرف جا رہے تھے۔ دوسری جانب سے آنے والی موٹر سائیکل پر دو مرد اور ایک عورت سوار تھے۔ دونوں موٹر سائیکلیں تیز رفتاری کے باعث آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں تمام افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے۔ ریسکیو 1122 کی ٹیموں نے جائے حادثہ پر پہنچ کر لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا۔ حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی شناخت اور دیگر تفصیلات تاحال جاری نہیں کی گئی ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
epaper
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
head lines
Urdu News
Urdu Magazine
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
ٹوبہ ٹیک سنگھ
وریام والا انٹرچینج
خوفناک حادثے
خوفناک تصادم
6 افراد جاں بحق
ریسکیو 1122
تفصیلات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.