پنجاب کے 12 اضلاع میں دفعہ 144 نافذ: انٹری ٹیسٹ کی تیاری
انٹری ٹیسٹ کے لیے پنجاب کے 12 اضلاع میں دفعہ 144 کا نفاذ
انٹری ٹیسٹ‘پنجاب کے 12 اضلاع میں دفعہ 144 نافذ میڈیکل کالجز کے انٹری ٹیسٹ کے پیش نظر پنجاب کے 12 اضلاع میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔ ب22 ستمبر کوامتحانی مراکز کی حدود میں دفعہ 144 لاگو ہوگی۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور، گوجرانولہ، سیالکوٹ، فیصل آباد، ملتان، بہاولپور، ڈی جی خان، ساہیوال،راولپنڈی،سرگودھا،گجرات،رحیم یار خان میں دفعہ ایک سو چوالیس نافذ کی جائے گی۔ میدواروں اور سپروائزری عملے کے علاوہ کوئی شخص امتحانی مراکز میں داخل نہیں ہو سکے گا۔ تمام شہروں میں امتحانی مراکز سے سو گز کے فاصلے تک غیر متعلقہ افراد کی نقل و حرکت پر پابندی ہوگی۔ امتحانی مراکز اور اردگرد ہر قسم کا ہتھیار، موبائل فون، ڈیجیٹل ڈائری، کتابیں اور گائیڈز لے جانے پر بھی پابندی ہوگی،۔ امتحانی مراکزاور ارد گِرد کسی قسم کے احتجاج یا مظاہرے کی اجازت نہیں ہوگی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
news baithak
city news
India
latest news
breaking news
news headlines
Urdu News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
نوٹیفکیشن
پنجاب
دفعہ 144 نافذ
محکمہ داخلہ پنجاب
انٹری ٹیسٹ
میڈیکل کالجز
میدواروں
سپروائزری عملے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.