"جرمنی کی ہتھیاروں کی فراہمی روکنا: اسرائیل پر عدالتی دباؤ کا اثر"
"جرمنی نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی برآمد کی منظوری کیوں روکی؟"
جرمنی نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روک دی جرمنی نے عدالتی کیسز کے دباؤ پر اسرائیل کو ہتھیاروں کی برآمد کی منظوری روک دی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جرمنی نے عدالتی کیسز کے دباؤ پر اسرائیل کو ہتھیاروں کی برآمد کی منظوری روک دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق جرمنی کے سرکاری حکام کے ذرائع کا کہنا ہے کہ عدالتی کیسز اور سیاسی دباؤ کی وجہ سے اسرائیل کو اسلحہ برآمد کرنے کے لائسنس کی منظوری کا کام روک دیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ جرمنی سے ایسی برآمدات انسانی قانون کی خلاف ورزی ہیں ۔ تاہم یہ رپورٹ شائع ہونے کے بعد حکومتی ترجمان کا بیان بھی سامنے آیا ۔ جس میں انہوں نے واضح کیا کہ ’’اسرائیل کے خلاف جرمن ہتھیاروں کی برآمد کا بائیکاٹ نہیں‘‘۔ خیال رہے کہ گذشتہ سال جرمنی نے اسرائیل کو 326.5 ملین ڈالرز مالیت کے ہتھیاروں کی منظوری دی تھی ۔ جس میں فوجی سازوسامان اور جنگی ہتھیار شامل تھے جوکہ 2022 کے مقابلے میں 10 گنا زیادہ ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
news today
today news paper
newspaper
epaper today
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
منظوری
ہتھیاروں
غیر ملکی خبر رساں ادارے
عدالتی کیسز
جرمنی
انسانی قانون
خلاف ورزی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.