"وزیراعظم کا کہنا ہے: ایف بی آر ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی"
ایف بی آر کی ڈیجیٹائزیشن ملکی معیشت کے لیے سنگ میل" "شہباز شریف
ایف بی آر ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، وزیراعظم اسلام آباد: وزیراعظم محمدشہباز شریف نے کہا ہے کہ ایف بی آر ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے امور سے متعلق اہم اجلاس ہوا ۔ جس میں ایف بی آر ٹرانفارمیشن پلان پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اجلاس کے دوران وزیراعظم نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایف بی آر کی ڈیجیٹائزیشن حکومت کی اہم معاشی اصلاحات میں ایک اہم سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے۔ محصولات میں بہتری سے عوام کو سروسز کی فراہمی اور سوشل سیکٹر میں بہتری آئے گی۔ انہوں نے ایف بی آر کے انفورسمینٹ کی نظام کو مزید فعال بنانے کے حوالے سے جامع حکمت عملی ترتیب دینے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ ایف بی آر کا انفورسمینٹ کا نظام بہتر بنانا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ شہباز شریف نے ایف بی آر ٹرانسفارمیشن پلان کی تعریف بھی کی اور کہا کہ اچھے ٹیکس دہندگان کو دعوت دیں۔ اور ایف بی آر ٹرانفارمیشن پلان پر ان سے مشاورت کی جائے اور تجاویز لی جائیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
وزیراعظم
ایف بی آر
فیڈرل بورڈ آف ریونیو
ملکی معیشت
وزیراعظم محمدشہباز شریف
تفصیلی بریفنگ
اجلاس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.