"سپریم کورٹ: مجوزہ آئینی ترامیم کو چیلنج نہیں کیا جا سکتا"
"آئینی ترامیم کی منظوری: سپریم کورٹ کا فیصلہ"
’مجوزہ‘ ترامیم کو چیلنج نہیں کیا جا سکتا، سپریم کورٹ سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ مجوزہ آئینی ترامیم کو اس مرحلے پر چیلنج نہیں کیا جا سکتا ۔ کیونکہ یہ ترامیم ابھی پارلیمان سے منظور نہیں ہوئی ہیں۔ وکلا حکومت کی طرف سے آئین میں ترمیم کرنے کی ’خفیہ طور پر‘ کوششوں پر تشویش کا اظہار کرتے رہے۔ سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس نے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن (ایس سی بی اے) کے سابق صدر عابد شاہد زبیری کی جانب سے دائر کی گئی درخواست کو واپس کر دیا۔ اس میں حکومت کو ’آئینی پیکج‘ کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے سے روکنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ ایک صفحے کے خط میں اسسٹنٹ رجسٹرار نے درخواست واپس کرنے کے لیے رجسٹرار آفس کی ہدایت کا حوالہ دیا۔ اس میں کہا گیا ہے کہ آئین کے تحت، قانون بنانے کا اختیار پارلیمنٹ کے پاس ہے اور کسی قانون کی منظوری سے پہلے اسے ختم نہیں کیا جا سکتا۔ رجسٹرار نے ان عہدیداروں پر بھی اعتراض کیا جنہیں درخواست میں مدعا کے طور پر پیش کیا گیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
Multan news
India
latest news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
سپریم کورٹ
پارلیمنٹ
رجسٹرار
’مجوزہ‘ ترامیم
چیلنج
وکلا حکومت
رجسٹرار آفس
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن
سابق صدر عابد شاہد زبیری
’آئینی پیکج‘
اسسٹنٹ رجسٹرار
تبصرے
Please keep the discussion respectful.