: پیپلزپارٹی کو نئے صوبے بنانے پر کوئی اعتراض نہیں""قمر زمان کائرہ
"پیپلزپارٹی اور نئے صوبوں کی تشکیل: قمر زمان کائرہ کا بیان"
پیپلزپارٹی کو نئے صوبے بنانے پر اعتراض نہیں: قمر زمان کائرہ پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر قمر زمان کائرہ نے کہا کہ نئے صوبے بنانے پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔ پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی جماعت کے پاس اکثریت نہیں رہی۔ پنجاب اور سندھ کا مسئلہ نہیں ہے، پیپلزپارٹی سمجھتی ہے سندھ میں نیا صوبہ نہیں بننا چاہئے۔ قمر زمان کائرہ نے کہا کہ سندھ کے لوگ الگ صوبے کا مطالبہ نہیں کررہے، ۔ جنوبی پنجاب کے لوگ نیا صوبہ چاہتے ہیں۔ سیاسی جماعتیں اقتدار میں آکر اختیارات نچلی سطح منتقل نہیں کرتیں۔ فعال لوکل گورنمنٹ سے جمہوریت مضبوط ہوگی۔ انہوں نے مزید کہا کہ صوبوں میں فعال لوکل گورنمنٹ کے نظام کو یقینی بنانا ہوگا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
newspaper
epaper today
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
Urdu News
Editorial
Essay women day
Pakistan Urdu News
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
جنوبی پنجاب
پیپلزپارٹی
سیاسی جماعتیں
قمر زمان کائرہ
نئے صوبے
پنجاب اور سندھ
فعال لوکل گورنمنٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.