"آئی ایم ایف نے دوست ممالک کی یقین دہانیوں کے بعد قرض دینے پر رضامندی ظاہر کی"
"دوست ممالک کی مدد: آئی ایم ایف کے قرض پروگرام کی منظوری کی توقع"
دوست ممالک کی یقین دہانیاں، آئی ایم ایف قرض دینے پر رضامند اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ دوست ممالک کی یقین دہانیوں پر آئی ایم ایف قرض فراہمی پر رضا مند ہوگیا ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا ان کیمرہ اجلاس ہوا ،۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی آئی ایم ایف سےمتعلق بریفنگ پر ان کیمرہ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ وزیر خزانہ نے بتایا دوست ممالک نے رول اوور کی یقین دہانی کرادی ہے۔ آئی ایم ایف کو بھی دوست ممالک کی یقین دہانیوں سے آگاہ کردیا،۔ یقین دہانیوں کےبعد آئی ایم ایف نے اجلاس بلایا ہے۔ وزیر خزانہ نے کہا کہ پاور سیکٹر کی اصلاحات پر بھی آئی ایم ایف کو اعتماد میں لیا گیا ہے۔ آئی ایم ایف کے ساتھ 7 ارب ڈالر کا پروگرام ہے جبکہ پاکستان کی مجموعی ضروریات 12ارب ڈالر ہیں۔ انھوں نے بتایا کہ آئی ایم ایف قرض کیساتھ 5ارب ڈالراضافی فنانسنگ کی ضرورت ہوگی۔ 5ارب ڈالر کمرشل بینکوں سمیت دیگر ذرائع سےآئیں گے۔ خیال رہے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ کے ایگزیکٹیو بورڈ کے 25 ستمبر کو ہونے والے اجلاس میں پاکستان کے لیے قرض پروگرام کی منظوری کا امکان ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
city news
Pakistan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Urdu News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
آئی ایم ایف
قومی اسمبلی
وزیر خزانہ
دوست ممالک کی یقین دہانیاں
قرض دینے پر رضامند
ان کیمرہ اجلاس
دوست ممالک
پروگرام کی منظوری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.