"کورونا کی نئی قسم: 27 ممالک میں پھیلنے کی تصدیق"
"کورونا کی نئی قسم ایکس ای سی: دنیا بھر میں پھیلنے کا خطرہ"
کورونا کی نئی قسم 27 ممالک میں پھیل گئی نیویارک: مختلف ممالک میں لوگ کورونا کی نئی قسم کا شکار ہونے لگے، اور نئی قسم 27 ممالک میں پھیل گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کورونا کی ایکس ای سی نامی نئی قسم سامنے آئی ہے جو یورپی ممالک میں تیزی سے پھیل رہی ہے۔ سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے کہ کورونا کی نئی قسم تیزی سے اپنا اثر دکھانا شروع کر رہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ قسم زیادہ متعدی ہے اور اسے پہلی بار جون میں جرمنی میں دیکھا گیا تھا۔ بعد ازاں یہ برطانیہ، امریکا، ڈنمارک اور چین سمیت 27 دیگر ممالک میں بھی پایا گیا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق ایکس ای سی نامی ویرینٹ دو سابقہ کووڈ اسٹرین کے ایس 1.1 اور کے پی 3.3 کا مجموعہ ہے، جو یورپ میں عام ہے۔ + محققین کی جانب سے ابھی تک 27 ممالک میں سے 500 نمونوں میں ایکس سی سی پایا گیا ہے۔ جن میں کئی یورپی ممالک اور چین بھی شامل ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت سے ایکس ای سی کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ایکس سی سی کے میں مختلف تبدیلیاں پائی گئی ہیں۔ جیسا کہ یہ موسم خزاں میں زیادہ آسانی سے پھیل سکتا ہے۔ کیلیفورنیا کے اعلی طبی ماہر ایرک ٹوپول نے خبردار کیا کہ ایکس ای سی کا پھیلاؤ ابھی شروع ہوا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
today news in urdu
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
میڈیا رپورٹس
عالمی میڈیا
نیویارک
برطانوی نشریاتی ادارے
مختلف ممالک
کورونا کی ایکس ای سی نامی نئی قسم
موسم خزاں
طبی ماہر ایرک ٹوپول
تبصرے
Please keep the discussion respectful.