"وفاقی حکومت کی جانب سے خیبرپختونخوا حکومت کو فنڈز کی فراہمی شروع"
"خیبرپختونخوا حکومت کو فنڈز کی فراہمی: مشیر خزانہ کا بیان"
وفاق سے خیبرپختونخوا حکومت کو فنڈز کی فراہمی شروع وفاقی حکومت کی جانب سے خیبرپختونخوا حکومت کو فنڈز کی فراہمی شروع کر دی گئی ہے۔ مشیر خزانہ خیبر پختونخوا مزمل اسلم نے وفاق سے فنڈز کی فراہمی کا سلسلہ شروع ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ فنڈز کی مد میں وفاق سے اپنا حق تھوڑا تھوڑا لینا شروع کر دیا ہے۔ اور 15 دن بعد فنڈز مل رہے ہیں۔مزمل اسلم نےگفتگو میں کہا کہ 76 سال کی تاریخ میں صوبے کے خزانے میں اتنے پیسے نہیں ہوں گے جتنے آج ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا یہ مطلب نہیں کہ وفاق نے ہم پر خزانے کی بوری کے منہ کھول دیے ہیں۔ خزانے میں زیادہ پیسے ہماری اپنی توجہ کا نتیجہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ وفاق کے ساتھ بجلی کے خاص منافع کی مد میں فنڈز کی فراہمی اب بھی زیر التوا ہے۔ وفاق سے فنڈز سے متعلق دیگر مسائل بھی جلد حل ہوں گے۔ جبکہ مالی مشکلات سے نکلنے کے لیے ہم نے اپنے وسائل بھی کم کیے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
Urdu News
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
وفاقی حکومت
خیبرپختونخوا حکومت
مشیر خزانہ خیبر پختونخوا مزمل اسلم
فراہمی شروع
تبصرے
Please keep the discussion respectful.