گوادر بندرگاہ کے ذریعے درآمدات: 50 فیصد کی نئی پالیسی
گوادر بندرگاہ کے ذریعے درآمدات کا فیصلہ: بلوچستان کی معیشت پر اثرات
50 فیصد درآمدات گوادر بندرگاہ کے ذریعے ملک میں لانے کا فیصلہ گندم، چینی اور کھاد سمیت 50 فیصد درآمدات گوادرپورٹ کے ذریعے لانے کا فیصلہ کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق مستقبل میں اس بندرگاہ سے برآمدات کی شرح میں بھی اضافہ کیا جائے گا۔ سی پیک کے تعاون سے بننے والی گوادر بوٹ پاکستان کے لیے بین الاقوامی تجارتی مرکز ہونے کے ساتھ ساتھ ایک سٹریٹیجک اثاثہ بھی ہے۔ بلوچستان کےلوگوں کاروزگار اورصوبےکامعاشی استحکام گوادرپورٹ کےمکمل طور پر فعال ہونے پر منحصر ہے۔ گوادر پورٹ کے مکمل طور پر فعال ہونے سے کراچی پورٹ پر بھی درآمدات و برآمدات کا بوجھ کم ہوگا،۔ گوادرپورٹ سے حاصل ہونے والے زرِ مبادلہ سے مقامی آبادی کی زندگیوں پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے ۔ گوادر پورٹ کے فعال ہونے کے بعد صوبے میں خطِ غربت میں واضح کمی آئے گی اور بے روزگاری میں بھی نمایاں کمی واقع ہوگی،۔ پورٹ پرملازمتوں کے حوالے سے مقامی افراد اور صوبے کے دیگر علاقوں سے تعلق رکھنے والے افراد کو ترجیح دی جائے گی۔ بلوچستان کے نوجوانوں کے لیے روزگار کے ساتھ ساتھ تعلیم و تحقیق کے نئے دور کا آغاز ہے۔ ،صوبے کی ترقی دراصل ریاست پاکستان کی خوشحالی کی علامت ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
epaper today
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
Urdu News
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
بلوچستان
گوادر پورٹ
گوادرپورٹ
سی پیک
گندم چینی
صوبے
پورٹ پرملازمتوں
بین الاقوامی تجارتی مرکز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.