حزب اللہ کو پیجرز کی فراہمی: بھارتی شہری کا ملوث ہونا
حزب اللہ کے لیے پیجرز کی فراہمی: بھارت کی مسلم دشمنی کا ایک اور ثبوت
حزب اللہ کو مہلک پیجرز کی فراہمی میں بھارتی شہری ملوث نکلا بھارت کی مسلم دشمنی کا ایک اور ثبوت سامنے آگیا۔ لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کو مہلک پیجرز کی فراہمی میں بھارتی شہری ملوث نکلا۔ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں فلسطین کے خلاف ووٹ دینے والے ملک بھارت کے ہی ایک شہری کی کمپنی نے حزب اللہ کو مہلک پیجرز فراہم کیے۔ یورپی ملک ہنگری کی نیوز ویب سائٹ ٹیلکس نے پیجر دھماکوں سے متعلق بھارتی شہری کی کمپنی کو بے نقاب کر دیا۔ حزب اللہ کو پیجرز کی فراہمی نورٹا گلوبل نامی کمپنی نے جو بھارتی ریاست کیرالہ سے تعلق رکھنے والے بھارتی نژاد نارویجن تاجر رنسن جوز کی ملکیت ہے۔ بلغاریہ کے دارالحکومت صوفیہ میں رجسٹرڈ نورٹا گلوبل کمپنی ویب سائٹ ڈیلیٹ کر کے رفو چکر ہوگئی۔ نورٹا گلوبل کے رجسٹرڈ پتے پر بھی کوئی آفس نہیں مل سکا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
newspaper
epaper
city news
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
head lines
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
حزب اللہ
پیجرز
مسلم دشمنی
لبنانی مزاحمتی تنظیم
اقوام متحدہ جنرل اسمبلی
یورپی ملک
تبصرے
Please keep the discussion respectful.