پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ: مخصوص نشستوں کا معاملہ
پی ٹی آئی کی درخواست: مخصوص نشستوں کی تقسیم پر سپریم کورٹ سے مدد
مخصوص نشستیں‘ پی ٹی آئی کا پھر سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ پاکستان تحریک انصاف نے مخصوص نشستوں کے معاملے پر پھر سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا ۔ پاکستان تحریک انصاف نے درخواست میں استدعا کی ہے کہ الیکشن ایکٹ میں ترمیم کا 12 جولائی کے فیصلے پر اطلاق نہیں ہوتا۔ قرار دیا جائے کہ الیکشن کمیشن 12 جولائی فیصلہ پر عمل درآمد سے انکار نہیں کرسکتا۔ قرار دیا جائے کہ سپیکر قومی اسمبلی کےخط کا 12 جولائی کے فیصلے پر ان کے خط کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ۔ مزید استدعا کی گئی ہے کہ قرار دیا جائے کہ الیکشن کمیشن سپیکر قومی اسمبلی کے خط کو مسترد کردے۔ الیکشن کمیشن کو مخصوص نشستیں دوسری سیاسی جماعتوں کو تقسیم سے روکا جائے۔ تحریک انصاف کی طرف سے وکیل عزیر کرامنت بھنڈاری نے درخواست دائر کی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
news baithak
newspaper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
latest news
news bulletin
news headlines
بیٹھک
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
سپریم کورٹ
پی ٹی آئی
پاکستان تحریک انصاف
خصوص نشستیں‘
مخصوص نشستوں
رجوع
الیکشن ایکٹ میں ترمیم
سپیکر قومی اسمبلی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.