مولانا فضل الرحمان کو جلد ایک پیج پر لے آئیں گے"بلاول بھٹو
بلاول بھٹو کی یقین دہانی: مولانا فضل الرحمان کو ایک پیج پر لانے کی کوششیں
مولانا فضل الرحمان کو جلد ایک پیج پر لے آئیں گے، بلاول بھٹو بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کو جلد ایک پیج پر لے آئیں گے۔ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ایسا اتفاق رائے چاہتے ہیں۔ کہ آئینی ترامیم پر سب راضی ہوں،اتفاق رائے بنانے کیلئے دوسروں کے مؤقف کو سننا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کے پاس کچا مسودہ تھا۔ مولانا فضل الرحمان کو جلد منالیں گے۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ عدالتی اصلاحات بہت ضروری ہیں، یہ کام بہت پہلے ہونا چاہیے تھا۔ تمام صدور اور وزرائے اعظم کی تقاریر نکال کر دکھیں سب نے عدالتی اصلاحات کی بات کی ہوئی ہے۔ چیئرمین پیپلز پارٹی نے مزید کہا کہ بانی پی ٹی آئی کا ترامیم پر اعتراض غلط ہے۔ آئینی عدالتوں کے قیام کی بات میثاق جمہوریت میں کی گئی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
India
Hindi news
latest news
news headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
بلاول بھٹو
مولانا فضل الرحمان
بلاول بھٹو زرداری
پاکستان پیپلز پارٹی
آئینی ترامیم
میثاق جمہوریت
تمام صدور اور وزرائے اعظم
چیئرمین پیپلز پارٹی
آئینی عدالتوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.