شوگر ملز کے قرضوں کی ادائیگی میں توسیع
"پاکستان میں شوگر ملز کے قرضوں کی ادائیگی میں توسیع کی درخواست: کیا ہوگا؟"
شوگر مل ایسوسی ایشن نے قرضوں کی ادائیگی میں 31 دسمبر تک توسیع کا مطالبہ کر دیا۔ پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے قرض کی ادائیگی میں 31 دسمبر تک توسیع کا مطالبہ کیا ہے۔ پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کی جانب سے گورنر اسٹیٹ بینک کو خط لکھ دیا گیا ہے۔ جس میں شوگر ملوں کے قرضوں کی ادائیگی میں 31 دسمبر تک توسیع کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق شوگر ملز 3 ماہ میں 12 ماہ کی چینی تیار کرتی ہیں۔ ملز کو گنے کی ترسیل کے 15 دن کے اندر کاشتکاروں کو ادائیگیاں کرنا ہوتی ہیں۔ 30 ستمبر 2024 تک 200 ارب روپے کے بقایا جات کلیئر کرنا ممکن نہیں۔ مراسلے میں لکھا گیا کہ انڈسٹری کو اضافی چینی برآمد کرنے کی اجازت سے بقایا جات کی ادائیگی ممکن ہوگی ۔ فالتو اسٹاک کی وجہ سے آئندہ کرشنگ سیزن شروع کرنا مشکل ہوگا۔ شوگر انڈسٹری کو ڈی ریگولیٹ کرنے سے مسائل کم ہوں گے جس سے کاشتکاروں اور صارفین کو فائدہ پہنچے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
شوگر مل ایسوسی ایشن
پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن
شوگر ملوں
ایسوسی ایشن
ملز کو گنے کی ترسیل
اضافی چینی
شوگر انڈسٹری
ڈی ریگولیٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.