ایف آئی اے کا چالان: عمران خان نے قومی خزانے کو نقصان پہنچایا
عمران خان کے خلاف ایف آئی اے کا ضمنی چالان: قومی خزانے کو نقصان
عمران خان نے قومی خزانے کو نقصان پہنچایا، ایف آئی اے۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے توشہ خانہ 2 کیس میں پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کے خلاف ضمنی چالان تیار کرلیا۔ چالان میں پاکستان پینل کوڈ اور اینٹی کرپشن ایکٹ کی دفعات شامل ہیں۔ چالان کے مطابق ملزمان نے سعودی عرب سے ملنے والے بلگری جیولری سیٹ میں خرد برد کی۔ ملزمان نے سعودی عرب سے ملنے والے بلگری جیولری سیٹ میں خرد برد کی۔ بانی پی ٹی ائی نے اہلیہ کے لئے جیولری سیٹ انتہائی کم قیمت پر توشہ خانہ سے لیا۔ ملزمان نے ریاست کو ملے تحائف میں خیانت کی،خزانے کو بھاری نقصان پہنچایا۔ چالان کے متن کے مطابق بانی پی ٹی ائی نے 3کروڑ28لاکھ51ہزار3سو کا ناجائز فائدہ اٹھایا۔ دونوں ملزمان پہلے بھی اسی نوعیت کے مقدمے میں سزایافتہ ہیں۔ ایف آئی اے کے چالان میں 24گواہان کی حتمی فہرست بھی شامل ہے۔ استدعا کی گئی ہے کہ گواہان کے بیانات دفعہ 161کے تحت ریکارڈ کئے،عدالت سمن جاری کرے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
عمران خان
سعودی عرب
بانی پی ٹی آئی
ایف آئی اے
قومی خزانے
وفاقی تحقیقاتی ادارے
چالان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.