وفاقی حکومت کا بجلی کے نرخوں میں کمی کا منصوبہ
سستی بجلی: وفاقی حکومت کا بجلی کے نرخوں میں کمی کا اقدام
وفاقی حکومت نے بجلی کے نرخوں میں کمی کا منصوبہ تیار کرلیا دستاویزات کے مطابق وفاقی حکومت ٹرانسمیشن سسٹم میں خرابیوں کو دور کرے گی۔ سسٹم میں خامیوں کو دور کرکے ٹیرف میں 71 پیسے فی یونٹ کمی کی جائے گی۔ دستاویز میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ درآمدی کوئلے کےپاور پلانٹس کو تھر کوئلے پر منتقل کیا جائے گا۔ تھرکوئلے پر منتقلی سے بجلی کا نرخ 2روپے فی یونٹ کم ہوگا۔ دستاویزات کےمطابق ملک کے 15 لاکھ میں سے 12لاکھ ٹیوب ویلز ڈیزل پر چلتے ہیں۔ ٹیوب ویلز پر سالانہ 3ارب 23ارب لیٹر ڈیزل خرچ ہوتا ہے۔ ٹیوب ویلز کو سولر پر منتقل کرنے سے 2ارب 74کروڑ بچت ہوگی۔ بجلی سستی کرنے کیلئے حکومت کی آئی پی پیز سے بھی بات چیت جاری ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
epaper today
Multan news
Pakistan
latest news
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
وفاقی حکومت
دستاویزات
بجلی سستی
بجلی کے نرخوں میں کمی
سسٹم میں خامیوں کو دور
تھرکوئلے
ٹیوب ویلز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.