حافظ نعیم الرحمن: میڈیکل کالجز بھاری فیسیں وصول کر رہے ہیں
میڈیکل کالجز کی فیسوں پر حافظ نعیم الرحمن کا شدید اعتراض
میڈیکل کالجز بھاری فیسیں وصول کر رہے ہیں، حافظ نعیم الرحمن امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے ایکسپو سینٹر میں اپنے خطاب میں کہا کہ میڈیکل کالجز بھاری فیسیں وصول کر رہے ہیں۔ متوسط طبقے کے لیے مہنگی تعلیم حاصل کرنا مشکل ہے۔ حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ معیاری تعلیم کی فراہمی حکومت کی ذمہ داری ہے۔ تعلیم ایک تجارت بن گئی ہےجس کی وجہ سے ہائیر ایجوکیشن تک پہنچنا مشکل ہے۔ 90فیصد لوگوں سے اعلیٰ تعلیم کا چھین لیا گیا ہے ۔ حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ نوجوانوں کے لیے نشہ ، گندگی موجود ہے ،نوجوانوں کے لیے تعلیم موجود نہیں ہے۔ میں نے پیلے سکول سے پڑھا ہے ، اب تعلیم تجارت بن چکی ہے۔ پاکستان میں 1500 ڈاکٹر ہوتے ہیں ،50ہزار ڈاکٹر ہونے چاہیے تھے۔ جو ڈاکٹر بن جاتے ہیں اس کے ساتھ جو سلوک کیا جاتا ہے۔ ،وہ پھر ملک چھوڑ دیتے ہیں،اب پاکستان میں آہستہ آہستہ ڈاکٹر کم ہوتے جارہے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
newspaper
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
حافظ نعیم الرحمن
امیر جماعت اسلامی
میڈیکل کالجز
بھاری فیسیں
متوسط طبقے
مہنگی تعلیم
تجارت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.