ہر ادارہ کمزوری کی طرف بڑھ رہا ہے: مولانا فضل الرحمان
سیاسی استحکام کا فقدان: مولانا فضل الرحمان کا بیان
ہر ادارہ کمزوری کی طرف بڑھ رہا ہے، مولانا فضل الرحمان جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ملک کا ہر ادارہ کمزوری کی طرف بڑھ رہا ہے۔ کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ پاکستان میں سیاسی استحکام نہیں ہے۔ ہر ایک ادارہ کمزوری کی طرف جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ آئین پرعمل نہیں ہوگا۔ تو عدم استحکام کا شکار ہوں گے، تبدیلیاں لائیں لیکن مخصوص سیاسی مفاد نظر نہیں آنا چاہیے۔ ملک میں نہ آئین محفوظ ہے اور نہ پارلیمنٹ۔ان کا کہنا تھا کہ ملک کے معاشی حالات اس وقت بہتر نہیں۔ جو اسمبلی بیٹھی ہے اس کا عوام کی نمائندگی سے کوئی تعلق نہیں، دوست ممالک سوچ رہے ہیں کہ پاکستان کو کیسے بچائیں؟ اپنے خطاب میں مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ دنیا ہمارے ساتھ کاروبار کرنے کو تیار نہیں۔ بنیادی چیز امن وامان اور خوشحال معیشت ہے۔ جدید ٹیکنالوجی میں بزنس کیمونٹی کی دلچسپی پر خوشی ہے، آئی ٹی کے شعبے سے رینیو بڑھایا جا سکتا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
epaper
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
google news
جدید ٹیکنالوجی
مولانا فضل الرحمان
جے یو آئی
عدم استحکام
خوشحال معیشت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.