مسجد الحرام میں تصاویر کھینچنے کی نئی ہدایات جاری
مسجد الحرام میں تصاویر کھینچنے کے حوالے سے احتیاطی تدابیر
مسجد الحرام میں تصاویر کھینچنے سے متعلق نئی ہدایات جاری سعودی وزارت حج و عمرہ نے مسجد الحرام میں تصاویر کھینچنے سے متعلق نئی ہدایات جاری کردیں۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کے فیس بک پیج پر زائرین کے لیے مسجد الحرام میں تصاویر کھینچنے سے متعلق ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ سعودی حکومت کی جانب سے جاری ہدایات میں کہا گیا ہے کہ زائرین تصاویر کھینچنے سے قبل ہجوم سے دور اور محفوظ فاصلے پر کھڑے ہوں۔ ہدایات میں زائرین سے کہا گیا کہ دیگر افراد کے ذاتی و نجی لمحات کی تصاویر لینے سے گریز کریں۔ سعودی حکومت کی جانب سے جاری ہدایات میں کہا گیا ہے کہ زائرین کسی کی اجازت کے بغیر اس کی تصاویر نہ لیں۔ وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری ہدایات میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ زائرین تصاویر کھینچنے میں زیادہ وقت نہ لگائیں اور اس کے بعد دوبارہ عبادات میں مشغول ہوجائیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
Hindi news
latest news
news bulletin
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
زائرین
فیس بک
مسجد الحرام
سعودی وزارت حج و عمرہ
سعودی حکومت
وزارت حج و عمرہ
ہدایات
فیس بک پیج
تبصرے
Please keep the discussion respectful.