حکومت کا 71 ہزار ارب روپے قرض اتارنے کا منصوبہ: تفصیلات
ملکی قرضوں میں کمی: 71 ہزار ارب روپے اتارنے کا حکومتی منصوبہ
حکومت کا 71 ہزار ارب روپے قرض اتارنے کا منصوبہ اسلام آباد: وفاقی حکومت کا 71 ہزار ارب روپے سے زائد قرض اتارنے کا منصوبہ سامنے آ گیا۔ ملکی قرضوں میں کمی کے لیے وفاقی حکومت نے ڈیبٹ مینجمنٹ پلان کے تحت 71 ہزار ارب روپے سے زائد قرض اتارنے کا منصوبہ تیار کیا ہے۔ جس کے مطابق وفاقی حکومت نے اضافی قرضوں پر ملک کا انحصار کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ذرائع وزارتِ خزانہ کے مطابق حکومت بیک وقت قرضوں کی ادائیگی کی صلاحیت پیدا کرے گی۔ اور زیادہ سے زیادہ رعایتی بیرونی فنانسنگ کو متحرک کیا جائے گا۔ عالمی قرضوں سے جاری کثیر الجہتی منصوبوں کو جلد مکمل کیا جائے گا ۔ جب کہ بچت بڑھانے کے لیے قومی بچت اسکیموں میں بہتری لائی جائے گی۔ حکومتی ڈیبٹ مینجمنٹ پلان کے تحت بانڈز کے اجرا کے ساتھ بین الاقوامی مارکیٹ میں موجودگی بڑھائی جائے گی۔ عالمی مارکیٹوں میں پانڈا، یورو بانڈز اور بین الاقوامی سکوک جاری کیے جائیں گے۔ ری فنانسنگ اور شرح سود کے خطرات کو کم کرنے کے اقدامات بھی کیے جائیں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
news today
today news paper
epaper today
Hindi news
latest news
news bulletin
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
وفاقی حکومت
قومی بچت اسکیموں
ملکی قرضوں میں کمی
ذرائع وزارتِ خزانہ
عالمی قرضوں
ادائیگی
بین الاقوامی مارکیٹ
عالمی مارکیٹوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.