لبنان پر اسرائیل کی بمباری: 182 شہادتیں اور 750 زخمی
اسرائیل کی بمباری سے لبنان میں 182 افراد کی شہادت
لبنان پر اسرائیل کی خوفناک بمباری؛ خواتین اور بچوں سمیت 182 شہید اور 750 زخمی لبنان میں اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری میں خواتین اور بچوں سمیت 182 افراد شہید اور 750 سے زائد زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی فوج نے لبنان کے جنوبی اور مشرقی علاقوں پر اندھا دھند بمباری کی جس میں بے گناہ شہریوں کو نشانہ بنایا گیا۔ اسرائیل کی وحشیانہ بمباری میں 182 افراد شہید اور 750 سے زائد زخمی ہوئے۔ درجنوں زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔ شہید اور زخمی ہونے والوں میں زیادہ تر خواتین اور بچے شامل ہیں جب کہ کئی مکانات بھی تباہ ہو گئے۔ ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے۔ خیال رہے کہ آج صبح ہی اسرائیلی فوج نے لبنانی شہریوں کو ٹیکسٹ میسیجز بھیجے تھے ۔ جس میں انھیں حزب اللہ کے زیر استعمال گھروں اور عمارات سے دور رہنے کی ہدایت کی گئی تھی۔ حملوں سے قبل سائرن بھی بجائے گئے اور پھر آسمان سے ہر جانب سے بم معصوم شہریوں پر گرنے لگے۔ اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
epaper today
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
اسرائیل کی خوفناک بمباری
وحشیانہ بمباری
اسرائیل کی وحشیانہ بمباری
شہید اور زخمی
مکانات بھی تباہ
اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.