یوسف رضا گیلانی والی تاریخ اب نہیں دہرائی جاسکتی: رانا ثنا اللہ
یوسف رضا گیلانی والی تاریخ کا اعادہ ممکن نہیں، رانا ثنا اللہ
یوسف رضا گیلانی والی تاریخ اب نہیں دہرائی جاسکتی: رانا ثنا اللہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ مخصوص نشستوں کے فیصلے پر عمل نہ کرنے پر وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی نہیں ہوسکتی۔ انہوں نے کہا کہ یوسف رضا گیلانی والی تاریخ اب نہیں دہرائی جا سکتی۔ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ مخصوص نشستوں کا معاملہ نظر ثانی کیلئے سپریم کورٹ میں موجود ہے اسے فل کورٹ سنے اور قوم کو اس بھنور سے نکالے۔ حریک انصاف کے رہنما سلمان اکرم راجا نے کہا کہ مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل نہ کرنے پر وزیراعظم اور الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جاسکتی ہے۔ واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں کے کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
سپریم کورٹ
رانا ثنا اللہ
مخصوص نشستوں
یوسف رضا گیلانی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.